Listen to Maaon Ki Dua Puri Hui by Alamgir

Maaon Ki Dua Puri Hui

Alamgir

World

136 Shazams

Music Video

Maaon Ki Dua Puri Hui - Alamgir | Independence Day Spl
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Alamgir
Alamgir
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Alamgir
Alamgir
Composer
Mohammad Nasir
Mohammad Nasir
Songwriter

Lyrics

ماووُں کی دعا پوری ہوئی، اور ہمیں گھر مل گیا ماووُں کی دعا پوری ہوئی، اور ہمیں اتنی پیاری دنیا میں گھر مل گیا اللہ کا احسان ہے، ہمارا پاکستان ہے ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں ہر اک لمحہ اس کی خاطر کام کرنا ہے دنیا میں اب روشن اس کا نام کرنا ہے ہر اک لمحہ اس کی خاطر کام کرنا ہے دنیا میں اب روشن اس کا نام کرنا ہے ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں خواب ہے اقبال کا اور قائد کا چمن جیون سارا لگائے رکھنا اس کی ہر لگن خواب ہے اقبال کا اور قائد کا چمن جیون سارا لگائے رکھنا اس کی ہر لگن ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں وقت پڑے تو اس کی خاطر ہر دکھ سہہ لیں گے جان لبوں پر آجائے تو پھر بھی کہہ دیں گے وقت پڑے تو اس کی خاطر ہر دکھ سہہ لیں گے جان لبوں پر آجائے تو پھر بھی کہہ دیں گے ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں ماووُں کی دعا پوری ہوئی، اور ہمیں اتنی پیاری دنیا میں گھر مل گیا اللہ کا احسان ہے، ہمارا پاکستان ہے ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں ہم اس کی جان ہیں ہم پاکستان ہیں
Writer(s): Mohammad Nasir, Alamgir Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out