Lyrics

تُو بس گیا ہے مِرے دل میں دھڑکنوں کی طرح تُو بس گیا ہے مِرے دل میں دھڑکنوں کی طرح مجھے بھی جینے کی صورت کوئی نظر آئی تُو بس گیا ہے مِرے دل میں دھڑکنوں کی طرح تُو زندگی ہے مِری، چاہتوں کی منزل ہے ہر ایک سانس میں اب پیار تیرا شامل ہے اندھیری رات کٹی، پیار کی سحر آئی تُو بس گیا ہے مِرے دل میں دھڑکنوں کی طرح بھٹک رہی تھی مِری زندگی اندھیروں میں تُو ایک آیا نظر مجھ کو لاکھ چہروں میں رہوں میں ساتھ تِرے، دل سے یہ صدا آئی تُو بس گیا ہے مِرے دل میں دھڑکنوں کی طرح مجھے بھی جینے کی صورت کوئی نظر آئی تُو بس گیا ہے مِرے دل میں دھڑکنوں کی طرح
Writer(s): A Bobby, Saeed Gilani Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out