Listen to Neeli Neeli Aankhon Men (From "Hum Aur tum") by Akhlaq Ahmed

Neeli Neeli Aankhon Men (From "Hum Aur tum")

Akhlaq Ahmed

World

3 Shazams

Lyrics

نیلی نیلی آنکھوں میں نہ جانے کیا ہے ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے جھکی جھکی پلکوں میں چھپی جو حیا ہے جاں لٹانے کو جی چاہتا ہے تیرے دو نین کنول جیسے شاعر کی غزل تیرے دو نین کنول ایک پل جی نہ سکوں تُو اگر جائے بدل یہ بتانے کو جی چاہتا ہے نیلی نیلی آنکھوں میں نہ جانے کیا ہے ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے دل نے کھائی ہے قسم اب جدا ہوں گے نہ ہم دل نے کھائی ہے قسم تیرے چہرے کے سوا ساری دنیا کو، صنم بھول جانے کو جی چاہتا ہے نیلی نیلی آنکھوں میں نہ جانے کیا ہے ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے
Writer(s): Akhlaq Ahmed Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out