Lyrics

جانِ من... ہو، ہو، ہو، جانِ من، جیون کی راہوں میں منزل مجھے ملی تیری ہی بانہوں میں جانِ من، تیرے ہی پیار کی جلتی رہے شمع میری نگاہوں میں جانِ من... اپنی محبت کی دنیا کب سے تیرے نام لکھ دی اک تیری چاہت کے بدلے ہر صبح، ہر شام لکھ دی دیکھوں میں اب جدھر تُو ہی آئے نظر ہائے، دیوانہ پن جانِ من، جیون کی راہوں میں منزل مجھے ملی تیری ہی بانہوں میں جانِ من... آپس میں مل نہ سکے ہم اس آج کی کل نہ دیکھوں اک پل جدائی کا آئے میں دوسرا پل نہ دیکھوں تیرے لیے جیوں، تیرے لیے مروں کیسی ہے یہ لگن جانِ من، جیون کی راہوں میں منزل مجھے ملی تیری ہی بانہوں میں جانِ من...
Writer(s): Salma Agha Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out