Lyrics

کہنا تھا جو کچھ بھی تجھ سے بھول یہ ہوئی ہے مجھ سے تھوڑا سا کچھ دل میں رہ گیا کاغذ کی ناو پہ لکھا آدھا، پونا، جھوٹا، سچا لفظوں کے دریا میں بہہ گیا لاو ہاتھ جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں اِدھر دیکھو کہو تم جی لیں یا مر لیں سجنی، میں تیرے گن گاواں تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سجنی، میں تیرے گن گاواں تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سوچا تھا جو کچھ بھی میں نے کنگن، بالی، جھمکے، گہنے سپنا سا آنکھوں میں رہ گیا او، بارش، گھنگرو، چھن، چھن، چھن، چھن کہتی ہے یہ دل کی دھڑکن ساون تم سے بھی یہ کہہ گیا لاو ہاتھ جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں اِدھر دیکھو کہو تم جی لیں یا مر لیں سجنی، میں تیرے گن گاواں تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سجنی، میں تیرے گن گاواں تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں میں رانجھا، تو ہے ہیر پہرا آنکھوں پہ تیری صورت کا رہتا ہے اب ہر پل کیا سنا تم نے (کیا سنا) میں نے جو کہا؟ کہا (میں نے جو) لاو ہاتھ جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں اِدھر دیکھو کہو تم جی لیں یا مر لیں سجنی، میں تیرے گن گاواں تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سجنی، میں تیرے گن گاواں تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں میں رانجھا، تو ہے ہیر سجنی، میں تیرے گن گاواں تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں میں رانجھا، تو ہے ہیر
Writer(s): Vipin Kakkar, Sandeep Chowta Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out