Lyrics

وہ خواب سہانا ٹوٹ گیا وہ خواب سہانا ٹوٹ گیا امید گئی، ارمان گئے اے دنیا، ہم سے چال نہ کر اے دنیا، ہم سے چال نہ کر ہم خوب تجھے پہچان گئے وہ خواب سہانا ٹوٹ گیا دیکھا نہ پلٹ کر ساحل کو ملاح نے دامن چھوڑ دیا، چھوڑ دیا دیکھا نہ پلٹ کر ساحل کو ملاح نے دامن چھوڑ دیا، چھوڑ دیا ٹکرا کے ہماری کشتی کو ٹکرا کے ہماری کشتی کو کیسے کیسے طوفان گئے وہ خواب سہانا ٹوٹ گیا جو پیار کیا جھوٹا نکلا جو آس لگائی ٹوٹ گئی، ٹوٹ گئی جو پیار کیا جھوٹا نکلا جو آس لگائی ٹوٹ گئی، ٹوٹ گئی دنیا میں وفا کا نام نہیں دنیا میں وفا کا نام نہیں ہم ساری دنیا جان گئے وہ خواب سہانا ٹوٹ گیا
Writer(s): Noor Jehan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out