Listen to Mujhe Dil Se Na Bhulana by Alamgir

Mujhe Dil Se Na Bhulana

Alamgir

World

71 Shazams

Music Video

Mujhe Dil Se Na Bhulana - Alamgir | EMI Pakistan Originals
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Alamgir
Alamgir
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Tasleem Faazli
Tasleem Faazli
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Robin Ghosh
Robin Ghosh
Producer

Lyrics

مجھے دل سے نہ بھلانا چاہے روکے یہ زمانہ تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں، کچھ نہیں Hmm-hmm-hmm جب سے دیکھا تمھیں کچھ نہ چاہا، صنم سب کچھ مجھے مل گیا سب کچھ مجھے مل گیا اور مانگوں کیا خدا سے کیا اور مانگوں دعا، ہو تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں، کچھ نہیں Hmm-hmm-hmm زندگی ہے یہی بندگی ہے یہی بانہوں میں تیری مروں بانہوں میں تیری مروں میرا تجھ سے ہے یہ وعدہ چاہوں گا تجھ کو سدا، ہو تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں، کچھ نہیں Hmm-hmm-hmm مجھے دل سے نہ بھلانا
Writer(s): Robin Ghosh, Tassilo Ippenberger, Akhtar Yousaf Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out