Lyrics

سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں زخم سینے کے تجھ سے چھپاؤں گا میں زخم سینے کے تجھ سے چھپاؤں گا میں پیار کا نام لب پر نہ لاؤں گا میں ہار کر بھی یہ بازی میں ہارا نہیں تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں شکریہ، تم نے جو درد مجھ کو دیا شکریہ، تم نے جو درد مجھ کو دیا خوش رہو پھر بھی، دیتا ہوں تم کو دعا کوئی شکوہ زباں پر تمھارا نہیں تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں مجھ سے لوگوں نے پوچھی کہانی تِری مجھ سے لوگوں نے پوچھی کہانی تِری کیا دکھاؤں میں اُن کو نشانی تِری؟ تیرے چہرے سے پردہ اتارا نہیں تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں
Writer(s): Mehdi Hassan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out