Lyrics

تمھاری آرزو میں کوچۂ قاتل تک آ پہنچے تمھاری آرزو میں چلے آؤ، چلے آؤ کہ ہم تو آخری منزل تک آ پہنچے تمھاری آرزو میں وفا کی راہ میں ہم نے لگا دی جان کی بازی وفا کی راہ میں ہم نے لگا دی جان کی بازی ڈبویا اپنی کشتی کو تو ہم ساحل تک آ پہنچے تمھاری آرزو میں کہاں ہو تم، اب آ جاؤ کہاں ہو تم، اب آ جاؤ لبوں پر جان ہے اپنی لبوں پر جان ہے اپنی کہ جتنے تیر تھے غم کے ہمارے دل تک آ پہنچے تمھاری آرزو میں چلے آؤ، چلے آؤ...
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out