Lyrics

دیکھو یہ کون آ گیا بن کے نشہ چھا گیا سوئی بہاروں، سوئے نظاروں ان کے خیالوں میں کھوئے نظاروں دیکھو یہ کون آ گیا ہے روٹھے ہوئے کو مناؤ راہوں میں کلیاں بچھاؤ میرا صنم آ گیا کوئی تو نام لیجیے، کسی قصور کا کوئی تو نام لیجیے، کسی قصور کا بگڑ گیا مزاج کیوں میرے حضور کا؟ وہ ہم سے دور دور ہیں وہ ہم سے دور دور ہیں فضائیں غم سے چور ہیں جاؤ، بہاروں، جاؤ روٹھے ہوئے کو مناؤ ان کو منا کے لاؤ دیکھو یہ کون آ گیا بن کے نشہ چھا گیا جھکی جھکی نگاہوں کا سلام آ گیا جھکی جھکی نگاہوں کا سلام آ گیا رکی رکی اداؤں کا پیام آ گیا نظر نظر میں پیار ہے نظر نظر میں پیار ہے تو کیسا انتظار ہے؟ آؤ، نظاروں، آؤ روٹھے ہوئے کو مناؤ ان کو گلے سے لگاؤ دیکھو یہ کون آ گیا بن کے نشہ چھا گیا سوئی بہاروں، سوئے نظاروں ان کے خیالوں میں کھوئے نظاروں دیکھو یہ کون آ گیا ہے روٹھے ہوئے کو مناؤ راہوں میں کلیاں بچھاؤ میرا صنم آ گیا
Writer(s): Robin Ghosh, Akhter Yousaf, Akhlaq Ahmed Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out