Lyrics

ہمم، موسم تو دیوانہ ہے ارے، بڑا ہی مستانہ ہے کیسے بِتائیں ایسی فضائیں ساتھی تو بیگانہ ہے ہے، موسم تو دیوانہ ہے ارے، بڑا ہی مستانہ ہے کیسے بِتائیں ایسی فضائیں ساتھی تو بیگانہ ہے بانوری ہوا، تُو ہی بتا آج یہ جانے کیا مجھے ہوا رے تن بدن مورا تپنے لگا تُو نے جب دھیمے سے مجھے چھوا رے ہے، موسم تو دیوانہ ہے ارے، بڑا ہی مستانہ ہے کیسے بِتائیں ایسی فضائیں ساتھی تو بیگانہ ہے سانورے پیا لے کے جیا ایسے بنے، جیسے وہ کچھ جانے نہ اجنبی نیناں اپنے کہاں ایسے ملیں، جیسے ہمیں پہچانے نہ ہے، موسم تو دیوانہ ہے ارے، بڑا ہی مستانہ ہے کیسے بِتائیں ایسی فضائیں ساتھی تو بیگانہ ہے ہمم، موسم تو دیوانہ ہے ساتھی تو بیگانہ ہے ساتھی تو بیگانہ ہے
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out