Music Video

AAJ KE SAAZ PAR KAL KI AWAZ - MEHDI HASSAN - PAKISTANI FILM MERE APNE
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
Performer
Nisar Bazmi
Nisar Bazmi
Performer
Nazeer Ali
Nazeer Ali
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Nisar Bazmi
Nisar Bazmi
Songwriter

Lyrics

آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی آس ہے، پیاس ہے آس ہے، پیاس ہے آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی آس ہے، پیاس ہے آس ہے، پیاس ہے درد کی داستاں میرے نغموں میں ہے درد کی داستاں میرے نغموں میں ہے میرے دل کا دھواں میری آہوں میں ہے خود ہی انجام ہوں، خود ہی آغاز ہوں آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی آس ہے، پیاس ہے آس ہے، پیاس ہے گیت سن کر میرے، لوگ رک جائیں گے گیت سن کر میرے، لوگ رک جائیں گے جھوم جائیں گے دل، سر بھی جھک جائیں گے عشق ہی عشق ہوں، راز ہی راز ہوں آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی آس ہے، پیاس ہے آس ہے، پیاس ہے
Writer(s): Shewan Rizvi, Nisar Bazmi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out