Lyrics

حقیقت ہے کہ مر کر بھی اُنھیں ہم یاد رکھیں گے یہ گلشن اُن کی یادوں کا سدا آباد رکھیں گے میرے ساتھ اُن کا وعدہ ہے، میری کوئی قبر نہ کھودے میرے اِس آخری گھر کی وہ خود بنیاد رکھیں گے مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی لگتا ہے مجھے یہ... لگتا ہے مجھے یہ جدائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی چل گیا ناتا میرا اشکوں سے جوڑ کے اچھا نہیں کیا تُو نے ساتھ میرا چھوڑ کے چل گیا ناتا میرا اشکوں سے جوڑ کے اچھا نہیں کیا تُو نے ساتھ میرا چھوڑ کے مجھ کو یہ تیری... مجھ کو یہ تیری تنہائی مار ڈالے گی لگتا ہے مجھے یہ جدائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی مر کے بھی مجھے اب چین نہیں آئے گا داغ بے وفائی والا مٹنے نہ پائے گا مر کے بھی مجھے اب چین نہیں آئے گا داغ بے وفائی والا مٹنے نہ پائے گا طعنے مجھے دے کے... طعنے مجھے دے کے خدائی مار ڈالے گی لگتا ہے مجھے یہ جدائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی مل گئے دشمنوں سے ہمیں چھوڑ کر آپ کا یہ فیصلہ اچھا نہیں سب کچھ لٹا کہ ہمیں چھوڑ جانا محبت کا یہ صلہ اچھا نہیں آیا پھر ٹھنڈی یہ ہواؤں کا زمانہ جاگ اٹھا دل میں وہ درد پرانا آیا پھر ٹھنڈی یہ ہواؤں کا زمانہ جاگ اٹھا دل میں وہ درد پرانا اب مجھے... اب مجھے بے پروائی مار ڈالے گی لگتا ہے مجھے یہ جدائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی آ کبھی پاس میرے سن فریاد کو صادقؔ نے سینے سے لگایا تیری یاد کو آ کبھی پاس میرے سن فریاد کو صادقؔ نے سینے سے لگایا تیری یاد کو مجھے میرے دل کی... مجھے میرے دل کی دہائی مار ڈالے گی لگتا ہے مجھے یہ جدائی مار ڈالے گی لگتا ہے مجھے یہ جدائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری... مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی لگتا ہے مجھے یہ جدائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے گی مجھ کو یہ تیری بے وفائی مار ڈالے-
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out