Lyrics

آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں دکھ بھولو، کام چھوڑو آ کے میرے پاس رھو دکھ بھولو، کام چھوڑو آؤ پل دو پل کا میلہ ھے جھومو گاؤ، عیش کرو پل دو پل کا میلہ ھے، آؤ جھومو ناں، گاؤ ناں جھومو ناں، ہاں... آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں کچھ دن کی ھے زندگی ڈر ڈر کے جینا کیا کچھ دن کی ھے زندگی، آؤ موج منائیں گے سبھی چپ چپ آنسو پینا کیا موج منائیں گے سبھی، آؤ جھومو ناں، گاؤ ناں جھومو ناں، ہاں... آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں آؤ ناں پیار کریں ہم اور تم راج کریں آؤ آؤ ناں...
Writer(s): Hassan Nazia Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out