Listen to Duniya Mein Humko Gham Ke (From "Surat Aur Seerat") by Mehdi Hassan

Duniya Mein Humko Gham Ke (From "Surat Aur Seerat")

Mehdi Hassan

World

1 Shazams

Lyrics

دنیا میں ہم کو غم کے سوا کچھ نہیں ملا دنیا میں ہم کو غم کے سوا کچھ نہیں ملا چہرے بدل کے دیکھ لیا، کچھ نہیں ملا دنیا میں ہم کو غم کے سوا کچھ نہیں ملا چہرے بدل کے دیکھ لیا، کچھ نہیں ملا اپنے لہو سے ہم کو ملی ہیں تباہیاں اپنے لہو سے ہم کو ملی ہیں تباہیاں نس نس میں رچ گئی ہیں جہاں کی برائیاں سب کچھ لٹا کے دیکھ لیا، کچھ نہیں ملا چہرے بدل کے دیکھ لیا، کچھ نہیں ملا جیسا بنایا بن گیا، میں بے قصور ہوں جیسا بنایا بن گیا، میں بے قصور ہوں منزل کے پاس رہ کے بھی منزل سے دور ہوں منزل پہ جا کے دیکھ لیا، کچھ نہیں ملا چہرے بدل کے دیکھ لیا، کچھ نہیں ملا صورت وہی رہی مِری، سیرت بدل گئی صورت وہی رہی مِری، سیرت بدل گئی جتنی بھی زندگی تھی وہ ساغر میں ڈھل گئی ساغر میں بھر کے زہر پیا، کچھ نہیں ملا چہرے بدل کے دیکھ لیا، کچھ نہیں ملا دنیا میں ہم کو غم کے سوا کچھ نہیں ملا چہرے بدل کے دیکھ لیا، کچھ نہیں ملا
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out