Lyrics

رات نشیلی ہے، اکیلا دل رات نشیلی ہے، اکیلا دل لگی ہے آگ سینے میں مزہ کیا ایسے جینے میں رات نشیلی ہے، اکیلا دل لگی ہے آگ سینے میں مزہ کیا ایسے جینے میں رات نشیلی ہے، اکیلا دل جسے تنہائی میں پکارے میرا دل جس کے بغیر نہ سجے یہ محفل جسے تنہائی میں پکارے میرا دل جس کے بغیر نہ سجے یہ محفل ساتھی وہ کہاں ہے پیار کا؟ ساتھی وہ کہاں ہے پیار کا؟ رات نشیلی ہے، اکیلا دل لگی ہے آگ سینے میں مزہ کیا ایسے جینے میں رات نشیلی ہے، اکیلا دل پیار کی فضا ہے، تُو آ جا میرے پاس تجھ کو خبر نہیں میں ہوں اداس پیار کی فضا ہے، تُو آ جا میرے پاس تجھ کو خبر نہیں میں ہوں اداس آ جا کہ سماں ہے پیار کا آ جا کہ سماں ہے پیار کا رات نشیلی ہے، اکیلا دل مجھ پہ جو بیتی ہے وہ سن اک بار لب پہ گلہ ہے، جلائے تیرا پیار مجھ پہ جو بیتی ہے وہ سن اک بار لب پہ گلہ ہے، جلائے تیرا پیار سُونا یہ جہاں ہے پیار کا سُونا یہ جہاں ہے پیار کا رات نشیلی ہے، اکیلا دل لگی ہے آگ سینے میں مزہ کیا ایسے جینے میں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out