Lyrics

من کے جہاں میں دھن ہے سمائی دل کے سروں نے لَے گنگنائی خواہشوں میں، آرزو میں عجب سی اک مستی ہے چھائی بنتے مٹتے بادلوں میں دھنک نے جیسے لی انگڑائی من کے جہاں میں دھن ہے سمائی دل کے سروں نے لَے گنگنائی سنگ پون اڑنا ہے، بادل سے جڑنا ہے خوابوں، ستاروں سے آگے بڑھنا ہے سنگ پون اڑنا ہے، بادل سے جڑنا ہے خوابوں سے آگے... ہوا ہو جیسے، یوں ضد پہ آئی خوشبو نے جیسے سرگم بجائی خواہشوں میں، آرزو میں عجب سی اک مستی ہے چھائی بنتے مٹتے بادلوں میں دھنک نے جیسے لی انگڑائی ہوا ہو جیسے، یوں ضد پہ آئی خوشبو نے جیسے سرگم بجائی
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out