Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Abida Parveen
Abida Parveen
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Altaf-E-Haidar
Altaf-E-Haidar
Composer
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad
Songwriter

Lyrics

ایک بس تُو ہی نہیں... ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں... ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا میں نے جو سنگ تراشا وہ خدا ہو بیٹھا میں نے جو سنگ تراشا وہ خدا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا اٹھ کے منزل ہی اگر آئے تو شاید کچھ ہو اٹھ کے منزل ہی اگر آئے تو شاید کچھ ہو شوقِ منزل تو مِرا آبلہ پا ہو بیٹھا شوقِ منزل تو مِرا آبلہ پا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا مصلحت چھین گئی... مصلحت چھین گئی قوتِ گفتار، مگر مصلحت چھین گئی... مصلحت چھین گئی قوتِ گفتار، مگر کچھ نہ کہنا ہی مِرا میری صدا ہو بیٹھا کچھ نہ کہنا ہی مِرا میری صدا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا شکریہ، اے مِرے قاتل، اے مسیحا میرے شکریہ، اے مِرے قاتل، اے مسیحا میرے زہر جو تُو نے دیا تھا وہ دوا ہو بیٹھا زہر جو تُو نے دیا تھا وہ دوا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا میں نے جو سنگ تراشا وہ خدا ہو بیٹھا میں نے جو سنگ تراشا وہ خدا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا ایک بس تُو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا
Writer(s): Farhat Shehzad, Ahmed Niaz Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out