Top Songs By Atif Aslam
Similar Songs
Credits
PERFORMING ARTISTS
Atif Aslam
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Atif Aslam
Songwriter
Muzaffar Warsi
Songwriter
Lyrics
کوئی تو ہے جو؟
نظام ہستی
چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
وہی خدا ہے
وہی خدا ہے
کوئی تو ہے جو؟
نظام ہستی
چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
کوئی تو ہے جو؟
نظام ہستی
چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی (دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی)
جو آ رہا ہے (ہے)
وہی خدا ہے
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
نظر بھی رکھے، سماعتیں بھی
وہ جان لیتا ہے، نیتیں بھی
جو خانۂ لا شعور میں (جو خانۂ لا شعور میں)
جگمگا رہا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
تلاش اس کو، نہ کر بتوں میں
وہ ہے بدلتی، ہوئی رتوں میں
جو دن کو رات اور رات کو دن (رات اور رات کو دن)
بنا رہا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
کوئی تو ہے جو؟ (کوئی تو ہے جو؟)
نظام ہستی (نظام ہستی)
چلا رہا ہے (چلا رہا)
وہی خدا ہے (وہی خدا)
دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی (نہ دے نظر بھی)
جو آ رہا ہے (ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (وہی خدا ہے)
وہی خدا ہے (ہے)
وہی خدا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ
وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ
وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Muzaffar Warsi
Lyrics powered by www.musixmatch.com