Music Video

New Ramadan Naat 2021 {Noor e Ramzaan}
Watch {trackName} music video by {artistName}

Credits

PERFORMING ARTISTS
Dilkash Choudhary
Dilkash Choudhary
Performer
Naat Sharif
Naat Sharif
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Naat Sharif
Naat Sharif
Songwriter

Lyrics

شکرِ خدا کرو، ماہِ رمضان آ گیا تقسیم کرنے نعمتیں رمضان آ گیا، رمضان آ گیا، رمضان آ گیا اللہ، تیرا ہے احسان روزے، نمازیں، اور قرآن یہ ہیں سب روحِ ایمان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان علم مشروط ہے عمل سے اور یہ حاصل ہوتا ہے جب کوشش کی جائے دل سے علم و ادب سکھلائیں گے دینِ خدا پھیلائیں گے مسجد میں بھی جائیں گے حمد و نعت سنائیں گے اللہ، تیرا ہے احسان تو نے بڑھا دی سب کی شان آیا ہے بن كے مہمان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان دینِ اسلام محبت کا پیام اللہ کا انعام، خالق کا پیغام کیسی ہوائے عشق چلی ختم ہوئی نفرت دل کی بانٹ رہے ہیں پیار سبھی سحری ہو یا افطاری اللہ، تیرا ہے احسان ایک ہوئے سارے انسان سج گئے گھر گھر دسترخوان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان میری خاطر، خدا، تُو نے کیا کیا کیا تُو نے خوشیوں سے دامن میرا بھر دیا اور بدلے میں میں نے تجھے کیا دیا ان گناہوں پہ دل رو رہا ہے میرا میں نے ماں باپ کا حق ادا نہ کیا تیرے بندوں کا دل بھی دکھایا بڑا نہ ہی خیرات کی، نہ ہی صدقہ دیا صرف اپنے ہی بارے میں سوچا کیا نہ نمازیں پڑھیں، نہ ہی روزہ رکھا اور عبادت کا حق ادا نہ ہوا پھر بھی تُو نے کرم اپنا جاری رکھا تُو سخی ہے بڑا، تُو سخی ہے بڑا میں پشیماں ہوں، رحم کر دے، خدا رحم کر دے، خدا، رحم کر دے، خدا رحم کر دے، خدا، رحم کر دے، خدا یہ ہے بخشش کا سامان سجدے میں ہے ہر انسان کیا سجاد، کیا فرحان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان اللہ، تیرا ہے احسان روزے، نمازیں، اور قرآن یہ ہیں سب روحِ ایمان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان ماہِ رمضان نورِ رمضان نورِ رمضان ماہِ رمضان نورِ رمضان
Writer(s): Naat Sharif Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out