Music Video

Har Khata Par Sharam Sar Hun Main - Full Audio | Amjad Nadeem | Yog Raj Koushal | Islamic Songs
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Yog Raj Koushal
Yog Raj Koushal
Performer
Amjad Nadeem
Amjad Nadeem
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Amjad Nadeem
Amjad Nadeem
Composer

Lyrics

ہر خطا پہ شرمسار ہوں میں اے خدایا، گنہ گار ہوں میں جان کر، بھول کر جو کیا ہے ہے پتا مجھ کو، اس کی سزا ہے تیری چوکھٹ پہ سر نہ جھکایا بس زمانے کو اپنا بنایا تیری رحمت ہی تو آسرا ہے تجھ سے کہنے کو کچھ نہ بچا ہے میرے سجدوں پہ ایسی نظر کر میں اندھیروں میں ہوں، تُو سحر کر ان دعاؤں میں ایسا اثر دے ربِ کعبہ، مجھے معاف کر دے نیکیوں سے مجھے جوڑ دے تُو پھر میرا رخ ادھر موڑ دے تُو ایسا رستہ مجھے تُو دکھا ہر خطا پہ شرمسار ہوں میں اے خدایا، گنہ گار ہوں میں میرے سجدوں پہ ایسے نظر کر میں اندھیروں میں ہوں، تُو سحر کر ماؤں سے بڑھ کے ہے پیار تیرا اور تیرے سوا کون میرا گر نہ جاؤں، مجھے تُو اٹھا ہر خطا پہ شرمسار ہوں میں اے خدایا، گنہ گار ہوں میں جان کر، بھول کر جو کیا ہے ہے پتا مجھ کو، اس کی سزا ہے ان دعاؤں میں ایسا اثر دے ربِ کعبہ، مجھے معاف کر دے میرے آنسو سوالی ہیں تیرے گر رہے ہیں یہ دامن پہ میرے میرے آنسو سوالی ہیں تیرے گر رہے ہیں یہ دامن پہ میرے اب تو سن لے میری، اے خدا ہر خطا پہ شرمسار ہوں میں اے خدایا، گنہ گار ہوں میں جان کر، بھول کر جو کیا ہے ہے پتا مجھ کو، اس کی سزا ہے تیری چوکھٹ پہ سر نہ جھکایا بس زمانے کو اپنا بنایا تیری رحمت ہی تو آسرا ہے تجھ سے کہنے کو کچھ نہ بچا ہے میرے سجدوں پہ ایسے نظر کر میں اندھیروں میں ہوں، تُو سحر کر ان دعاؤں میں ایسا اثر دے ربِ کعبہ، مجھے معاف کر دے
Writer(s): Traditional, Amjad Nadeemki Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out