Lyrics

میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا میں، یاد کرو! سُن لو زرا گوری، تم شرما کے تھوڑا سا بل کھائیں تھیں وہ دن یاد کرو! میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا میں، یاد کرو! یہ تیرے کاجل کا رنگ ہوا تھا، ہاں میری آنکھوں کے سنگ گوری تم وہ دن یاد کرو! گوری تم وہ دن یاد کرو! یہ تیرے کاجل کا رنگ ہوا تھا، ہاں میری آنکھوں کے سنگ گوری تم وہ دن یاد کرو! گوری تم وہ دن یاد کرو! میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا میں، یاد کرو! میں کچھ کہہ نہ سکا، شانوں سے جب آنچل گرا گوری تم وہ دن یاد کرو! گوری تم وہ دن یاد کرو! میں کچھ کہہ نہ سکا، شانوں سے جب آنچل گرا گوری تم وہ دن یاد کرو! گوری تم وہ دن یاد کرو! کیا تمہیں یاد نہیں تم بھی تو ملے تھے یہیں؟ گوری تم وہ دن یاد کرو! گوری تم وہ دن یاد کرو! کیا تمہیں یاد نہیں تم بھی تو ملے تھے یہیں؟ گوری تم وہ دن یاد کرو! گوری تم وہ دن یاد کرو! میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا میں، یاد کرو! سُن لو زرا گوری، تم شرما کے تھوڑا سا بل کھائیں تھیں وہ دن یاد کرو! میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا میں، یاد کرو! میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا میں، یاد کرو! میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا میں، یاد کرو! میں نے تمہاری گاگر سے کبھی پانی پیا تھا پیاسا تھا میں، یاد کرو!
Writer(s): Alamgir Alamgir Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out