Lyrics

دال میں... دال میں کالا ہے ضرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور... دل میں یہ آہٹ کیسی؟ ہے یہ گھبراہٹ کیسی؟ دل میں یہ آہٹ کیسی؟ ہے یہ گھبراہٹ کیسی؟ نینوں میں آیا ہے سُرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور... نظریں چراتی کیوں ہو؟ سمٹی ہی جاتی کیوں ہو؟ بات ہے آئی گئی، پھر تم شرماتی کیوں ہو؟ بات ہے آئی گئی، پھر تم شرماتی کیوں ہو؟ آج تو، آج تو... ہو، آج تو ٹوٹا ہے غرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور... لانبی پلکوں کے نیچے نیناں ہیں آدھے میچے بھول کے آئی ہو کیا، تکتی ہو مڑ کے پیچھے؟ بھول کے آئی ہو کیا، تکتی ہو مڑ کے پیچھے؟ بات ہے، بات ہے... جی، بات ہے کوئی تو ضرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور، مانو نہ مانو دال میں کالا ہے ضرور...
Writer(s): Mushir Kazmi, Tanvir Naqvi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out