Lyrics

تیرے پیار میں دل ہار کے میں نے کیا پایا کیا گنوایا تیرے پیار میں دل ہار کے میں نے کیا پایا کیا گنوایا تجھ کو چاہا، تجھ کو پوجا میں نے تجھے دل میں بسایا تیرے لیے، بے وفا کیسے جیا، ہائے، کیا کیا کِیا تیرے پیار میں دل ہار کے میں نے کیا پایا کیا گنوایا تیری یادیں، وہ ساری باتیں تُو ہی بتا، کیسے بھلاؤں کس سے کہوں، اے بے وفا دل کس طرح، ہائے، ٹوٹا میرا تیرے پیار میں (تیرے پیار میں) دل ہار کے (دل ہار کے) میں نے کیا پایا (میں نے کیا پایا) کیا گنوایا (کیا گنوایا)
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out