Music Video

Thori Si Wafa Chahiye (Original Score)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Performer
Waqar Ali
Waqar Ali
Performer
Ayub Khawar
Ayub Khawar
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Waqar Ali
Waqar Ali
Composer
Ayub Khawar
Ayub Khawar
Songwriter

Lyrics

جینا کوئی مشکل تو نہیں بس تھوڑی سی وفا چاہیے Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے پیار کا صلہ چاہیے جینا کوئی مشکل تو نہیں بس تھوڑی سی وفا چاہیے Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے پیار کا صلہ چاہیے جینا کوئی مشکل تو نہیں گھر کے آنگن میں آندھی آئے تو پتے بکھر جاتے ہیں کوئی جھونکا بھی چھو کے گزرے تو بے چارے ڈر جاتے ہیں رونا نہیں، جب ڈر لگے ہونا تھا جو سو ہوا سانس لینا مشکل تو نہیں بس تھوڑی سی ہوا چاہیے Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے پیار کا صلہ چاہیے جینا کوئی مشکل تو نہیں دل کے شیشے میں تیرے لفظوں کے زخم کھلتے رہے دھیرے-دھیرے سے میری راہوں میں درد اگتے رہے پاؤں میرے چھلتے رہے ہونا تھا جو سو ہوا مرنا کوئی مشکل تو نہیں بس مرنے کی دعا چاہیے Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے پیار کا صلہ چاہیے جینا کوئی مشکل تو نہیں بس تھوڑی سی وفا چاہیے Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے پیار کا صلہ چاہیے جینا کوئی مشکل تو نہیں بس تھوڑی سی وفا چاہیے
Writer(s): Ayub Khawar, Waqar Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out