Lyrics

میں ہوں، وہ ہے باتیں ہیں بس درمیاں ہر دن، شامیں اِک تو ہی ہے ہمنوا پلکیں اُس کی اُٹھتی ہیں تو دنیا میری رُک جاتی ہے دیکھے مجھ کو پل بھر جو تو سانسیں میری تھم جاتی ہیں میں دیوانہ، میں تو گیا دنیا جھوٹی، دل بھی گیا میں دیوانہ، میں تو گیا دنیا جھوٹی، دل بھی گیا بازی تیری، شرطیں میری ہوگی وہیں جس میں تو راضی ہے جیتی میں جو تو تُو میرا ہاری اگر تو میں ہوں تیری تیری باتوں کو سچ میں ہے رنگ دیا میرے اس دل میں سُر تیرا ہے، تیرا میں دیوانہ، میں تو گیا دنیا جھوٹی، دل بھی گیا میں دیوانہ، میں تو گیا دنیا جھوٹی، دل بھی گیا آ، دل بھی گیا
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out