Lyrics

بیاں بھی کیسے کروں؟ لفظوں سے بنتی نہیں بیاں بھی کیسے کروں؟ لفظوں سے بنتی نہیں تم لو، تجھے لیں سردیاں اب یہی رات کی مرضیاں میرے ماہیا میرے ماہیا عشق ہوں تیرا میرے ماہیا بیاں بھی کیسے کروں؟ لفظوں سے بنتی نہیں بیاں بھی کیسے کروں؟ لفظوں سے بنتی نہیں تم جو بارش کی بوندیں بنو بات سے روک لوں تم جو بنو بہتی یہ فضا سانسوں میں تجھ سے ملوں (تجھ سے ملوں) مجھے عشق ہے تیرے عشق سے تُو میرے ساتھ ہے، اب نہ جا میرے ماہیا میرے ماہیا شکریہ تیرا میرے ماہیا تم لو، تجھے لیں سردیاں اب یہی رات کی مرضیاں میرے ماہیا میرے ماہیا عشق ہوں تیرا میرے ماہیا بیاں بھی کیسے کروں؟ لفظوں سے بنتی نہیں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out