Music Video

LAGA REH - Young Stunners | Talha Anjum | Talhah Yunus | Prod. Jokhay (Official Music Video)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Young Stunners
Young Stunners
Performer
Talha Anjum
Talha Anjum
Performer
Talhah Yunus
Talhah Yunus
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Talhah Yunus
Talhah Yunus
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Jokhay
Jokhay
Producer

Lyrics

If I go, let 'em know I said "لڑکے لگہ رہ" لگہ رہ، لڑکے لگہ رہ If I go, let 'em know I said "تیری اپنی جگہ ہے" Bro تیری اپنی جگہ ہے Let 'em know کہ وہ کر دل رضامند جس میں Let 'em know ہم ایک روح، دو جسم میں Let 'em know کہ کوئی مر کے بھی مرے نہ Let 'em know یہ ہم موت کی بھی کس میں Hip-Hop اندھیرے میں تھا اور ہم دونو Torch تھے Double اور Triple پہ Show بجانے پہنچتے اپنی زندگی تھی Ater, God's Play, God's Plan کوشش میرے ہاتھ میں میں نے کوششوں پہ کوششیں ہی کی ہیں یہ میرا تجربہ ہے، میری اصلیت یہی ہے میرے Talent پہ سویا تھا پورا شہر ایک وقت تھا کہ اپنے بھی لگتے تھے مجھے غیر "کچھ نہیں ملنا Rap سے" بولے گھر والے اب وہ گھر والے کہتے گھر میں Studio بنا لے وقت بدلتا ہے، You just gotta do you خدا سب کا ہے، مت ہونا اُداس یوں تیز نہیں، زیادہ بھاگ، بیٹا یہ Marathon ہے، Race نہیں سمجھہ بات، میں Rhyme میں Advice دے رہا، Life-changing Degree نہیں تھی، Dedication سے Life change ہوئی دکھ رہی نہیں تھیں جو چیزیں وہ اب نظر میں میرا گیا بنتا Music چھوڑ دیتا اگر میں میں بانٹ دوں تو بھی بچے مجھے 7 Figures مجھے Line لے کر آتی آکے Gold-diggers سونا مجھے پہ حرام، and so is licker میں تیری طرح ایک انسان ہی ہوں جگر میں نے Time لگایا، کوئی نہیں بولا مجھے "لگہ رہے" تو میں نے خود کو بولا "بس تُو اپنا سگہ رہ اور لگہ رہ" If I go, let 'em know I said "لڑکے لگہ رہ" لگہ رہ، لڑکے لگہ رہ If I go, let 'em know I said "تیری اپنی جگہ ہے" Bro تیری اپنی جگہ ہے Let 'em know کہ وہ کر دل رضامند جس میں Let 'em know ہم ایک روح، دو جسم میں Let 'em know کہ کوئی مر کے بھی مرے نہ Let 'em know یہاں موت کی بھی کس میں Uh, بے مثال دے میری کی بے مثال ہوں میں ٹپکا دوں رال، لوگ ترستے پر نڈال ہوں میں خود سے سوال، اپنی ہی باتوں کا جواب دوں میں لگہ رہ، یہ دنیا میں سر گما دوں-ئیں I feel like Kanye, یہ زندگی کہانی ہے آپ مانئے نہ مانئے، بھئی کبھی تو ہار مانئے زبانی یاد ہے گانے اپنے سارے Day 1's حرامی ہیں بہوں حرامی ہیں، آجا کھیلیں برف پانی پھیر میرا کوئی ثانی نہیں، مدِّ مقابل نہیں پتھر ہے رانی پہ، بول جانی اصل جاری تبھی بڑھتے جاری ہے کندھے میرے بھاری، تبھی ٹھنڈے جیسے ناریل میں آج ہوں، جانی، کل نہیں بوئے ہے بیچ، تُو بھی کھائے گا یہ پھل، Ey گھر والے کہتے تھے "Rap چھوڑ دے، تُو پڑھ بھائی" میں لگہ رہا، میں کیسے چھوڑوں اپنا گھر بھئی Hip-Hop میں پیسہ نہیں، پھر بھی کمایا بھئی میں تیرا جیسا نہیں، یہ رستہ خود بنایا بھئی Dollar لگایا نہیں، کیوں کروں پیسہ ضائع بھئی؟ عزت دینے والا رب، میں نے صرف وقت لگایا بھئی خان نے بلایا پر کرایا نہیں 4AM, جانی, Student card چلایا مل کے کھایا، Show بجایا پیسہ آیا، پر چھپایا نہیں میں جیسے نِپْسی ہسَل، اتنی وزن آیا ہی نہیں، ہاہاہا If I go, let 'em know I said "لڑکے لگہ رہ" لگہ رہ، لڑکے لگہ رہ If I go, let 'em know I said "تیری اپنی جگہ ہے" Bro تیری اپنی جگہ ہے Let 'em know کہ وہ کر دل رضامند جس میں Let 'em know ہم ایک روح، دو جسم میں Let 'em know کہ کوئی مر کے بھی مرے نہ Let 'em know یہاں موت کی بھی کس میں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out