Music Video

Kuch Bhi Na Kaha Aur Keh Bhi Gai
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Naseem Begum
Naseem Begum
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Naseem Begum
Naseem Begum
Lyrics
PRODUCTION & ENGINEERING
Naseem Begum
Naseem Begum
Producer

Lyrics

جو حال پوچھا تو ہم حالِ دل سنا نہ سکے زباں پہ آئے فسانے تو لب ہلا نہ سکے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے باتیں جو زباں تک آ نہ سکیں آنکھوں نے کہیں، آنکھوں نے سنیں باتیں جو زباں تک آ نہ سکیں آنکھوں نے کہیں، آنکھوں نے سنیں کچھ ہونٹوں پر، کچھ آنکھوں میں اَن کہے فسانے رہ بھی گئے، رہ بھی گئے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے "دیکھیں گے اُنھیں،" دل کہتا تھا جب دیکھا تو دیکھا نہ گیا "دیکھیں گے اُنھیں،" دل کہتا تھا جب دیکھا تو دیکھا نہ گیا کچھ نکلیں، کچھ بے چین ہوئے کچھ ارماں دل میں رہ بھی گئے، رہ بھی گئے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out