Music Video

Baant Raha Tha Jab Khuda - Mehdi Hassan & Nahid Akhtar | @EMIPakistanOfficial Originals
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan & Nahid Akhtar
Mehdi Hassan & Nahid Akhtar
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Qateel Shifai
Qateel Shifai
Songwriter

Lyrics

بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں اپنے خدا سے مانگ لی اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا، صنم بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا، صنم بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں میری وفا کے ساز میں گونج رہی ہے لَے تیری میں بھی تیری ہوں، جانِ جاں میری وفا بھی ہے تیری تُو ہی جو مل گیا مجھے تُو ہی جو مل گیا مجھے چاہیے اور کیا، صنم بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں کاش، میں اپنی زندگی پیار میں یوں گزار دوں وقت پڑے تو دل کے ساتھ جاں بھی تجھ پہ وار دوں شاید اِسی طرح سے ہو شاید اِسی طرح سے ہو پیار کا حق ادا، صنم بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں لوگ یہاں تیرے میرے پیار کو آزمائیں گے تجھ کو الگ ستائیں گے مجھ کو الگ رلائیں گے اپنا مگر ہے فیصلہ اپنا مگر ہے فیصلہ ہوں گے نہ ہم جدا، صنم بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا، صنم
Writer(s): Qateel Shifai, M. Ashraf Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out