Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Khalid Hasnain Khalid
Khalid Hasnain Khalid
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Muhammad Haris Chishti
Muhammad Haris Chishti
Composer
Peer Naseer Udeen
Peer Naseer Udeen
Songwriter

Lyrics

اپنی رحمت اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے اپنی رحمت اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے بے ٹھکانہ بے ٹھکانہ ہوں ازل سے بے ٹھکانہ ہوں ازل سے بے ٹھکانہ ہوں ازل سے مجھے گھر جانے دے اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے اے میرے کملی والے اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے نہ میں تخت منگاں نہ میں تاج منگاں نہ میں تخت منگاں نہ میں تاج منگاں نہ میں منگدی آں مینوں زر مل جائے بس اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے سوئے بطحا لیے جاتی ہے ہوائے بطحا سوئے بطحا سوئے بطحا لیے جاتی ہے ہوائے بطحا سوئے بطحا لیے جاتی ہے ہوائے بطحا سوئے بطحا لیے جاتی ہے ہوائے بطحا بوئے دنیا بوئے دنیا مجھے گمراہ نہ کر جانے دے ہاں بوئے دنیا مجھے گمراہ نہ کر جانے دے تیری صورت کی طرف دیکھ رہا ہوں آقا ہاں تیری صورت تیری صورت تیری صورت کی طرف دیکھ رہا ہوں آقا تیری صورت کی طرف دیکھ رہا ہوں آقا پتلیوں کو پتلیوں کو اِسی مرکز پہ ٹھہر جانے دے ہاں پتلیوں کو اِسی مرکز پہ ٹھہر جانے دے خواہشِ ذات بہت ساتھ دیا ہے تیرا خواہشِ ذات بہت ساتھ دیا ہے تیرا خواہشِ ذات بہت ساتھ دیا ہے تیرا اب جدھر میرے مُحَمّد ہیں اُدھر جانے دے بس اب جدھر میرے مُحَمّد ہیں اُدھر جانے دے ہاں اب جدھر میرے مُحَمّد ہیں اُدھر جانے دے زندگی! گنبدِ خضرٰی ہی تو منزل ہے مری زندگی! گنبدِ خضرٰی ہی تو منزل ہے مری زندگی! گنبدِ خضرٰی ہی تو منزل ہے مری مجھ کو ہریالیوں میں خاک بسر جانے دے بس مجھ کو ہریالیوں میں خاک بسر جانے دے بے ٹھکانہ بے ٹھکانہ ہوں ازل بے ٹھکانہ ہوں ازل سے مجھے گھر جانے دے اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے موت پر میری شہیدوں کو بھی رشک آئے گا موت پر میری موت پر میری شہیدوں کو بھی رشک آئے گا اپنے قدموں پیارے قدموں سے لپٹ کر مجھے مر جانے دے اے میرے کملی والے اپنےقدموں پیارے قدموں سے لپٹ کر مجھے مر جانے دے سوہنیا محبوب جے ہویوں محبوب جے ہویوں جیہڑی گل منوائیں منوا سکدائیں تیڈی عرش فرش تے پئی پئی اے گنہگار چھڑوائیں چھڑوا سکدائیں ساری زندگی جو کہتے اساں عمل برے ساڈے نیک لکھائیں لکھوا سکدائیں اے خلیل جئے پرانے نوں جداں چاہویں کول بلا سکدائیں آقا اپنے قدموں سے لپٹ کر مجھے مر جانے دے روک رضواں نہ مظفؔر کو درِ جنت پر روک رضواں روک رضواں نہ مظفؔر کو درِ جنت پر روک رضواں نہ مظفؔر کو درِ جنت پر یہ مُحَمّد یہ مُحَمّد کا ہے منظورِ نظر جانے دے بس یہ مُحَمّد کا یہ مُحَمّد کا ہے منظورِ نظر جانے دے
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out