Credits

PERFORMING ARTISTS
Damiya Farooq
Damiya Farooq
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ali Zafar
Ali Zafar
Songwriter

Lyrics

چل چل جھوٹی، پرے ہٹ ذرا تُو جو پاس آئی، لگے ایک سزا ممھ، چل چل جھوٹی، پرے ہٹ ذرا تُو جو پاس آئی، لگے ایک سزا تیری میری love اسٹوری لگتی مجھے چھچھوری دھیان سے تُو سن لے ذرا ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ اُمّ، تیری ہسی جادو بھری لگتی ہے سب سے نرالی ہو، تیری ہسی جادو بھی لگتی ہے مجھ کو نرالی دو پل بھی وہ نہ چل سکے راہوں میں ملیں جو تم کو راہی راہوں میں ملیں جو تم کو راہی ہو، تیری میری love اسٹوری لگتی مجھے چھچھوری دھیان سے تُو سن لے ذرا ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ مشکل بڑی یہ دلبری در پہ آیا بن کے میں سوالی مشکل بڑی یہ دلبری در پہ آیا بن کے میں سوالی کتنوں پہ دل آیا تیرا؟ چکنی چپڑی، باتیں تیری جعلی چکنی چپڑی، باتیں تیری جعلی ہو، تیری میری love اسٹوری لگتی مجھے چھچھوری دھیان سے تُو سن لے ذرا ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ
Writer(s): Naveed Nashad, Qamar Nashad Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out