Music Video

Baghi | Shuja Haider | without music
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Shuja Haider
Shuja Haider
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
M-ZEE BELLA
M-ZEE BELLA
Lyrics
MTV Hustle Team
MTV Hustle Team
Composer

Lyrics

دھول اڑتی ہے یا تنہائی؟ دھول اڑتی ہے یا تنہائی؟ آ، دھول اڑتی ہے یا تنہائی؟ ہر پل تڑپت من سودائی دور میں تجھ سے ہوں، نہ رب لبھیا، نہ تو پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی میرا من ہے درد بھرا، مجھ کو راہِ عشق دکھا ہو، میں ہاری تقدیر، بن رانجھے میں ہیر پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی پیرا وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی میں رسموں کی زنجیروں سے باغی اور سپنوں کی تعبیروں سے جاگی ہوں کیوں اپنوں سے بیگانی میں لاگی کر دے نہ عشق فقیر، دے دے سینا چیر پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی پیرا وے پیرا، وے پیرا (میں ہو جاؤں نہ باغی) پیرا وے پیرا، وے پیرا (میں ہو جاؤں نہ باغی) پیرا وے پیرا، وے پیرا (میں ہو جاؤں نہ باغی) پیرا وے پیرا، وے پیرا (میں ہو جاؤں نہ باغی) (پیرا وے پیرا، وے پیرا)
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out