Lyrics

مدت ہوئی تھی ہونٹ ہمارے سلے ہوئے کل شام وہ ملے تو اُنھیں سے گلے ہوئے وہ کہہ رہا ہے، "درد جو بخشا ہے زیست ہے جو زخم دے چکے ہیں وفا کے صلے ہوئے" میرا درد تم نہ سمجھ سکے میرا درد تم نہ سمجھ سکے مجھے سخت اِس کا ملال ہے ذرا پھر سمجھ کر جواب دو ذرا پھر سمجھ کر جواب دو میری زندگی کا سوال ہے میرا درد تم نہ سمجھ سکے... میں یہ دل کے زخموں کو دیکھ کر کبھی ہنستا ہوں، کبھی روتا ہوں میں یہ دل کے زخموں کو دیکھ کر کبھی ہنستا ہوں، کبھی روتا ہوں مجھے دشمنوں سے گلہ نہیں مجھے دشمنوں سے گلہ نہیں میرے دوستوں کی یہ چال ہے ذرا پھر سمجھ کر جواب دو ذرا پھر سمجھ کر جواب دو میری زندگی کا سوال ہے میرا درد تم نہ سمجھ سکے... یہاں آنسو ہیں میری لاش پر وہاں تیری ڈولی پہ ہے خوشی یہاں آنسو ہیں میری لاش پر وہاں تیری ڈولی پہ ہے خوشی یہاں زندگی کو زوال ہے یہاں زندگی کو زوال ہے وہاں زندگی کو کمال ہے ذرا پھر سمجھ کر جواب دو ذرا پھر سمجھ کر جواب دو میری زندگی کا سوال ہے میرا درد تم نہ سمجھ سکے... اے زمانے، فیصلہ کر میرا ذرا پاس آ کے تباہی کا اے زمانے، فیصلہ کر میرا ذرا پاس آ کے تباہی کا میں غموں کا جیتا سبوت ہوں میں غموں کا جیتا سبوت ہوں وہ خوشی کی زندہ مثال ہے ذرا پھر سمجھ کر جواب دو ذرا پھر سمجھ کر جواب دو میری زندگی کا سوال ہے میرا درد تم نہ سمجھ سکے... تُو ہے سنگ دل، تجھے کیا خبر غمِ ہجر کی یہ چبھن ہے کیا تُو ہے سنگ دل، تجھے کیا خبر غمِ ہجر کی یہ چبھن ہے کیا کبھی دیکھ آ کے، او بے وفا کبھی دیکھ آ کے، او بے وفا میرے دل کا آج جو حال ہے ذرا پھر سمجھ کے جواب دو ذرا پھر سمجھ کے جواب دو میری زندگی کا سوال ہے میرا درد تم نہ سمجھ سکے... میں یہ دل کے زخموں کو دیکھ کر کبھی ہنستا ہوں، کبھی روتا ہوں میں یہ دل کے زخموں کو دیکھ کر کبھی ہنستا ہوں، کبھی روتا ہوں مجھے دشمنوں سے گلہ نہیں مجھے دشمنوں سے گلہ نہیں میرے دوستوں کی یہ چال ہے ذرا پھر سمجھ کر جواب دو ذرا پھر سمجھ کر جواب...
Writer(s): Attaullah Khan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out