Lyrics

ہر لحظہ ہے مومن ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن گفتار میں کردار میں اللہ کی برُھان ہر لحظہ ہے مومن قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان ہر لحظہ ہے مومن ہمسایہء جبرئیلِ امیں بندہ خاکی ہمسایہء جبرئیلِ امیں بندہ خاکی ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشاں ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشاں ہر لحظہ ہے مومن یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن ہر لحظہ ہے مومن جس سے جگر لالہ میں ٹھنڈک ہو وہ شبنم جس سے جگر لالہ میں ٹھنڈک ہو وہ شبنم دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفان دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفان ہر لحظہ ہے مومن ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن گفتار میں کردار میں اللہ کی برُھان ہر لحظہ ہے مومن
Writer(s): Allama Iqbal, Muhammad Ali Mannu Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out