Lyrics

اِس طرح قصہ میرا ہر خار برپا کر دیا اِس طرح قصہ میرا ہر خار برپا کر دیا بھیج کر داشت جنوں میں مجھے کو رسوا کر دیا بھیج کر داشت جنوں میں مجھے کو رسوا کر دیا اِس طرح قصہ میرا ایک دانہ جرم میرا اس کی اک سجدہ خطا ایک دانہ جرم میرا اس کی اک سجدہ خطا اس کو اپنایا نہ مجھ کو بار اِک سا کر دیا اس کو اپنایا نہ مجھ کو بار اِک سا کر دیا اِس طرح قصہ میرا سو جہاں میرے خیالوں نے کھلائے مثل گل سو جہاں میرے خیالوں نے کھلائے مثل گل تیری ایک تخلیق نے رونے تمنّا کر دیا تیری ایک تخلیق نے رونے تمنّا کر دیا اِس طرح قصہ میرا مجھ کو جدت کی لگن ہے ڈال تر ہے نہ کوئی مجھ کو جدت کی لگن ہے ڈال تر ہے نہ کوئی کیوں مجھے سر گشتائے امروز و فر کر دیا کیوں مجھے سر گشتائے امروز و فردا کر دیا اِس طرح قصہ میرا ہر خار برپا کر دیا بھیج کر داشت جنوں میں مجھے کو رسوا کر دیا اِس طرح قصہ میرا
Writer(s): Nisar Bazmi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out