Lyrics

جانِ تمنا جانِ تمنا، خط ہے تمھارا پیار بھرا افسانہ دل لے لو نذرانہ جانِ تمنا، خط ہے تمھارا پیار بھرا افسانہ دل لے لو نذرانہ تنہائی کے نازک یہ لمحے تنہائی کے نازک یہ لمحے صورت میں تِری ڈھل جاتے ہیں راتوں کے اندھیرے میں اکثر یادوں کے دیے جل جاتے ہیں جانِ تمنا، خط ہے تمھارا پیار بھرا افسانہ دل لے لو نذرانہ تم ایک انوکھی دولت ہو تم ایک حسیں سرمایہ ہو تم دھوپ سے جلتی راہوں میں گھنگھور گھٹا کا سایہ ہو جانِ تمنا، خط ہے تمھارا پیار بھرا افسانہ دل لے لو نذرانہ اب اور لکھوں کیا، میرے لیے اب اور لکھوں کیا، میرے لیے الفت کا چھلکتا جام ہو تم سچ یہ ہے محبت کا میری آغاز ہو تم، انجام ہو تم جانِ تمنا، خط ہے تمھارا پیار بھرا افسانہ دل لے لو نذرانہ جانِ تمنا، خط ہے تمھارا پیار بھرا افسانہ دل لے لو نذرانہ
Writer(s): Ahmed Rushdi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out