Lyrics

کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی الفت رسول کی الفت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی جنت میں لے کے جائے گی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی الفت رسول کی چلتا ہوں میں بھی قافلے والو رکو ذرا چلتا ہوں میں بھی قافلے والو رکو ذرا ملنے دو بس مجھے بھی ملنے دو بس مجھے بھی اجازت رسول کی ملنے دو بس مجھے بھی اجازت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی پوچھیں جو دینِ و ایماں نکیرین قبر میں پوچھیں جو دینِ و ایماں نکیرین قبر میں اس وقت میرے لب پہ ہو اس وقت میرے لب پہ ہو مدحت رسول کی اس وقت میرے لب پہ ہو مدحت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی قبر میں سرکار آئیں تو میں قدموں میں گروں قبر میں سرکار آئیں تو میں قدموں میں گروں گر فرشتے بھی اُٹھائیں تو میں ان سے یوں کہوں اب تو پائے ناز سے میں اۓ فرشتو کیوں اٹھوں اب تو پائے ناز سے میں اۓ فرشتو کیوں اٹھوں مر کے پہنچا ہوں یہاں اس دلربا کے واسطے تڑپا کے ان کے قدموں میں مجھ کو گرا دے شوق تڑپا کے ان کے قدموں میں مجھ کو گرا دے شوق جس وقت ہو لحد میں جس وقت ہو لحد میں زیارت رسول کی جس وقت ہو لحد میں زیارت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی سر کار نے بلا کے مدینہ دکھا دیا سر کار نے بلا کے مدینہ دکھا دیا سر کار نے بلا کے مدینہ دکھا دیا ہو گی مجھے نصیب ہو گی مجھے نصیب شفاعت رسول کی ہو گی مجھے نصیب شفاعت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی یا رب دکھا دے آج کی شب جلوہء حبیب یا رب دکھا دے آج کی شب جلوہء حبیب یا رب دکھا دے آج کی شب جلوہء حبیب اک بار تو عطا ہو اک بار تو عطا ہو زیارت رسول کی اک بار تو عطا ہو زیارت رسول کی زیارت رسول کی ان آنکھوں کا ورنہ کوئی مصروف ہی نہیں ہے سرکار تمہارا رُخ زیبا نظر آئے سرکار تمہارا رُخ زیبا نظر آئے یا رب دکھا دے آج کی شب جلوہء حبیب یا رب دکھا دے آج کی شب جلوہء حبیب اک بار تو عطا ہو اک بار تو عطا ہو زیارت رسول کی اک بار تو عطا ہو زیارت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی تو ہے غلام ان کا عبید رضا تیرے تو ہے غلام ان کا عبید رضا تیرے تو ہے غلام ان کا عبید رضا تیرے محشر میں ہو گی ساتھ محشر میں ہو گی ساتھ محشر میں ہو گی ساتھ حمایت رسول کی محشر میں ہو گی ساتھ حمایت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی کیوں کرنہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی الفت رسول کی الفت رسول کی الفت رسول کی
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out