Lyrics

میری آنکھوں سے اس دنیا کو دیکھو پھر جو چاہو تو چلی جانا پھر جو چاہو تو چلی جانا ابھی کچھ وقت ہے سورج کے ڈھلنے میں میری آنکھوں سے اس دنیا کو دیکھو پھر جو چاہو تو چلی جانا پھر جو چاہو تو چلی جانا زمیں بھیگی ہوئی ہے، آسماں نیلا ہے زمیں بھیگی ہوئی ہے، آسماں نیلا ہے سرخ اور سبز رنگت کے پرندے اڑ رہے ہیں جھاڑیا پھولوں سے لد کر جھومتی ہیں میری آنکھوں سے اس دنیا کو دیکھو پھر جو چاہو تو چلی جانا پھر جو چاہو تو چلی جانا تیز جھونکے جھومتے پتوں کے پہلو گدگداتے ہیں تو پتے ہنستے ہنستے لوٹ جاتے ہیں ابھی کچھ وقت ہے سورج کے ڈھلنے میں ابھی دو چار پل، دو چار صدیاں اب بھی باقی ہیں میری آنکھوں سے اس دنیا کو دیکھو پھر جو چاہو تو چلی جانا پھر جو چاہو تو چلی جانا ابھی کچھ وقت ہے سورج کے ڈھلنے میں میری آنکھوں سے اس دنیا کو دیکھو پھر جو چاہو تو چلی جانا پھر جو چاہو تو چلی جانا پھر جو چاہو تو چلی جانا
Writer(s): Ahmed Niaz, Ahmed Nadeem Qasimi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out