Listen to Thehar Bhi Jao Sanam by Måla

Thehar Bhi Jao Sanam

Måla

World

49 Shazams

Music Video

Thehar Bhi Jao Sanam Tum Ko Meri
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Måla
Måla
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Fayyaz Hashmi
Fayyaz Hashmi
Songwriter

Lyrics

ٹھہر بھی جاؤ، صنم تم کو میری قسم ٹھہر بھی جاؤ، صنم تم کو میری قسم ایسے لمحیں بیت گئے تو آئیں گے پھر کہاں رک بھی جاؤ، صنم ٹھہر بھی جاؤ، صنم تم کو میری قسم ایسے لمحیں بیت گئے تو آئیں گے پھر کہاں رک بھی جاؤ، صنم ٹھہر بھی جاؤ، صنم تم تو ابھی سے بگڑنے لگے چھوٹی چھوٹی باتوں پہ لڑنے لگے نئی نئی اپنی ملاقات ہے ایسے میں لڑنا بری بات ہے اِس کے سوا تمھیں سمجھائیں کیا؟ اِس کے سوا تمھیں سمجھائیں کیا؟ مان بھی جاؤ، صنم ٹھہر بھی جاؤ، صنم تم کو میری قسم ٹھہر بھی جاؤ، صنم روٹھے رہو چاہے بگڑے رہو لیکن میرے پاس بیٹھے رہو دل بھی ہو تم، دل کے ارمان بھی اچھے بھی ہو، تھوڑے نادان بھی لَوٹ بھی آؤ، ضد نہ کرو لَوٹ بھی آؤ، ضد نہ کرو ورنہ رو دیں گے ہم ٹھہر بھی جاؤ، صنم تم کو میری قسم ایسے لمحیں بیت گئے تو آئیں گے پھر کہاں رک بھی جاؤ، صنم ٹھہر بھی جاؤ، صنم ٹھہر بھی جاؤ، صنم ٹھہر بھی جاؤ، صنم ٹھہر بھی جاؤ، صنم
Writer(s): Sohail Rana Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out