Lyrics

تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے ہو، نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے ہو، نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے میں تیری تلاش میں نکلا تھا اور کہاں کہاں نہیں بھٹکا تھا اور کہاں کہاں نہیں بھٹکا تھا کبھی صحرا میں، کبھی جنگل میں کبھی صحرا میں، کبھی جنگل میں کبھی درد کی گہری دلدل میں کبھی درد کی گہری دلدل میں پھر تیرے در پہ آ بیٹھا اور تجھ سے آس لگا بیٹھا اور تجھ سے آس لگا بیٹھا اور تجھ سے آس لگا بیٹھا میرا سارا... میرا سارا وجود نہال کیا تیرے عشق نے میرا سارا وجود نہال کیا تیرے عشق نے ہو، نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے آکاش پہ تیرا جلوہ تھا تجھے دیکھا میں نے ساون میں تجھے دیکھا میں نے ساون میں پاتال میں تیرا چرچا تھا پاتال میں تیرا چرچا تھا تجھے دیکھا میں نے درپن میں تجھے دیکھا میں نے درپن میں جب دل کے اندر جھانکا تو تجھے دیکھا دل کی دھڑکن میں تجھے دیکھا دل کی دھڑکن میں تجھے دیکھا دل کی دھڑکن میں میرا ٹوٹا... میرا ٹوٹا سانس بحال کیا تیرے عشق نے میرا ٹوٹا سانس بحال کیا تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے ہو، نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے ہو، نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا نہ یہ پوچھ کہ کیا میرا حال کیا تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال کیا، تیرے عشق نے تیرے عشق نے مالا مال-
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out