Music Video

Zindagi mai tu
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Fuzon
Fuzon
Performer
COMPOSITION & LYRICS
DR
DR
Songwriter

Lyrics

زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ مِری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ مِری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے تجھ پہ ہو جاؤں گا قربان، تجھے چاہوں گا میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں میں نے قسمت کی لکیروں سے چرایا ہے تجھے پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out