Listen to Tera Kisi Pe Aae Dil (From "Meri Zindagi Hai Naghma") [Male Version] by Rangeela

Tera Kisi Pe Aae Dil (From "Meri Zindagi Hai Naghma") [Male Version]

Rangeela

Soundtrack

12 Shazams

Credits

PERFORMING ARTISTS
Rangeela
Rangeela
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Shewan Rizvi
Shewan Rizvi
Songwriter

Lyrics

تیرا کسی پہ آئے دل، تیرا کوئی دکھائے دل تُو بھی کلیجہ تھام کر مجھ سے کہے کہ ہائے دل تیرا کسی پہ آئے دل... یہ میرا نہیں آپ کا خیال ہے تیرا بھی دل، خدا کرے، میرے لیے ہو بے قرار میرے لیے ہو بے قرار تُو بھی تڑپ تڑپ اٹھے ایسی چلے ہوائے دل تیرا کسی پہ آئے دل... یہ میں نہیں آپ کہہ رہی ہیں نیند نہ آئے رات بھر، بھٹکے اِدھر اُدھر نظر نیند نہ آئے رات بھر، بھٹکے اِدھر اُدھر نظر بھٹکے اِدھر اُدھر نظر چین کی ہو دعا مگر چین کہیں نہ پائے دل تیرا کسی پہ آئے دل... یہ میرے نہیں آپ کے جذبات ہیں تیرے بھی دل میں درد ہو، تیرا بھی چہرہ زرد ہو تیرا بھی چہرہ زرد ہو میری طرح نہ مل سکے تجھ کو کہیں دوائے دل تیرا کسی پہ آئے دل، تیرا کوئی دکھائے دل تُو بھی کلیجہ تھام کر مجھ سے کہے کہ ہائے دل تیرا کسی پہ آئے دل...
Writer(s): Rangeela Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out