Listen to Phir Jo Nigah-e-Yar (From "Anarkali") by Noor Jehan

Phir Jo Nigah-e-Yar (From "Anarkali")

Noor Jehan

World

1 Shazams

Lyrics

کچھ اِس طرح وہ نگاہوں پہ چھائے جاتے ہیں پیے بغیر قدم ڈگمگائے جاتے ہیں پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے پھر جو نگاہِ یار کہے، مان جائیے کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں میرا نہیں تو دل کا... میرا نہیں تو دل کا کہا مان جائیے پھر جو نگاہِ یار کہے، مان جائیے پھر جو نگاہِ یار کہے، مان جائیے شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہو شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہو آنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے آنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے پھر جو نگاہِ یار کہے، مان جائیے
Writer(s): Qateel Shifai, Rashid Attre Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out