Lyrics

محبت کی جھوٹی اداؤں پہ، صاحب جوانی لٹانے کی کوشش نہ کرنا بڑے بے مروت ہیں... بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا بڑے بے مروت ہیں... ہنسی آتی ہے اپنی بربادیوں پر نہ یوں پیار سے دیکھیے، بندہ پرور مِرے دل کے زخموں کو... مِرے دل کے زخموں کو نیند آ گئی ہے اِنھیں تم جگانے کی کوشش نہ کرنا مِرے دل کے زخموں کو... محبت تو ہے ایک کاغذ کی ناو اُدھر بہتی ہے جس طرف ہو بہاو نظر کے بھنور میں نہ تم ڈوب جاؤ نظر کے بھنور میں نہ تم ڈوب جاؤ نگاہیں ملانے کی کوشش نہ کرنا بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا بڑے بے مروت ہیں... ٹھہر جاؤ آنکھوں میں، تھوڑا سا دم ہے تمھیں دیکھ لیں ورنہ حسرت رہے گی بناتے رہے ہو... بناتے رہے ہو ہمیں زندگی بھر مگر اب بنانے کی کوشش نہ کرنا بناتے رہے ہو... ستم گر سے جور و ستم کی شکایت نہ ہم کر سکے ہیں، نہ ہم کر سکیں گے مِرے آنسوؤں، تم... مِرے آنسوؤں، تم مِرا ساتھ دینا اُنھیں کچھ بتانے کی کوشش نہ کرنا مِرے آنسوؤں، تم... شمع بن کے محفل... شمع بن کے محفل میں ہم جل رہے ہیں مگر دل کی حالت ہے پروانو جیسی خدا کی قسم... خدا کی قسم جان دے دیں گے تم پر ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کرنا بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا محبت کی جھوٹی اداؤں پہ، صاحب جوانی لٹانے کی کوشش نہ کرنا بڑے بے مروت ہیں...
Writer(s): Deeboo Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out