Listen to Bhulado (Acoustic) by Raeth

Bhulado (Acoustic)

Raeth

Pop

1,133 Shazams

Music Video

Bhulado (Acoustic)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Raeth
Raeth
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Raeth
Raeth
Composer

Lyrics

بھلادو بھلادو وہ باتیں پرانی جو دل کو جلاتی رہیں وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری جو ہم کو ستاتی رہیں بھلادو بھلادو وہ باتیں پرانی جو دل کو جلاتی رہیں وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری جو ہم کو ستاتی رہیں ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم سب یار سنگ تھے، کوئی تھی نہ فکر دکھ آیا، سکھ کھویا، غم بن گیا ہمسفر اپنے کیا؟ پرائے کیا؟ سب رنگ ہیں ایک سے کچے سب دھاگے ہیں، یہ بند ہیں ریت کے منزل نہ ساتھی ہے، چلتا ہوں، میں بے خبر ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم بھلادو بھلادو وہ باتیں پرانی جو دل کو جلاتی رہیں وہ یادیں، وہ باتیں، جو مجھ کو ستاتی رہیں بھلادو بھلادو وہ باتیں پرانی جو دل کو جلاتی رہیں وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری جو ہم کو ستاتی رہیں وہ، ہو، ہو، ہو او، ہو، ہو، ہو، ہو، ہو وہ، ہو، ہو، ہو او، ہو، ہو
Writer(s): Raeth Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out