Music Video

Rangon Ko
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Raeth
Raeth
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Raeth
Raeth
Composer

Lyrics

تم بن، یہ زندگی تو بے رنگ ہے، بے رنگ ہے، بے رنگ ہے تُو جو، پاس میرے دنیا سنگ ہے، دنیا سنگ ہے رنگوں کو ہاتھوں میں سما جانے دو مجھ میں تم سما جاؤ یا مجھ کو سما لو ان سانسوں میں وہ، او، ہو، ہو تاروں کی چلمٹ میں کھوئے سے گم سم سے بیٹھے ہو کیوں ریت پے؟ آؤ نہ پاس آؤ، ایسے نہ تڑپاؤ دو پل کا ساون ہے رنگوں کو ہاتھوں میں سما جانے دو مجھ میں تم سما جاؤ یا مجھ کو سما لو ان سانسوں میں وعدہ ہے تم سے تیرے سنگ جیوں گا جب تک ہیں سانسیں، تیرا ساتھ دوں گا رنگوں کو ہاتھوں میں سما جانے دو مجھ میں تم سما جاؤ یا مجھ کو سما لو ان سانسوں میں وہ، او، ہو
Writer(s): Raeth Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out