Music Video

Ghar Ke Andar
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Shiri
Shiri
Lead Vocals
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Songwriter
Amjad Bobby
Amjad Bobby
Composer
Nida
Nida
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Akbar Khan
Akbar Khan
Producer

Lyrics

گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں، چین نہ آئے گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں، چین نہ آئے آئینے کو جب بھی دیکھوں آئینے کو جب بھی دیکھوں الٹا سیدھا سوچوں تھوڑا سوؤں، زیادہ جاگوں یوں ہی بیٹھوں، یوں ہی بھاگوں کس سے پوچھوں؟ کون بتائے؟ کس سے پوچھوں؟ کون بتائے؟ جانے کیا ہو گیا مجھے گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں، چین نہ آئے چپ چپ کمرہ گیت سنائے بستر تکیہ شور مچائے نام کسی کا لکھوں ہوا پر نام کسی کا لکھوں ہوا پر بار بار دہراؤں دن میں بھی میں bulb جلاؤں کبھی جلاؤں، کبھی بجھاؤں ہر اک آہٹ دل دھڑکائے ہر اک آہٹ دل دھڑکائے جانے کیا ہو گیا مجھے گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں، چین نہ آئے پربت مجھ کو دیکھ کے جھومے آگے پیچھے وادی گھومے ڈھونڈ رہی ہیں کس کو آنکھیں؟ ڈھونڈ رہی ہیں کس کو آنکھیں؟ بہک رہی ہیں سانسیں یوں لگتا ہے، کوئی اپنا بلا رہا ہے بن کے سپنا خوشبو بولے، رستہ گائے خوشبو بولے، رستہ گائے جانے کیا ہو گیا مجھے گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں، چین نہ آئے
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out