Music Video

Payal Ya Meri
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Songwriter

Lyrics

پایلیا میری، سنو، کیا بولے پایلیا میری، سنو، کیا بولے میں جو نہ بولوں... میں جو نہ بولوں، پگلی وہی بھید کھولے پایلیا... پایلیا میری، سنو، کیا بولے پایلیا میری، سنو، کیا بولے میں جو نہ بولوں، پگلی وہی بھید کھولے پایلیا میری، سنو، کیا بولے کیا کروں، ہائے، کیا کروں تیرے بن کیسے میں رہوں بجتی ہیں دھڑکنیں چوڑیوں میں سن لے، جو نہ ہونٹوں سے کہوں کیا کروں، ہائے، کیا کروں تیرے بن کیسے میں رہوں بجتی ہیں دھڑکنیں چوڑیوں میں سن لے، جو نہ ہونٹوں سے کہوں جاگوں میں تجھ میں، تُو میری پلکوں میں سو لے پایلیا... پایلیا میری، سنو، کیا بولے مہرباں، وقت ہے جواں کھو نہیں یہ حسیں سماں تُو ہی ہے میرا دل، میرا دلبر آ جا، خالی دل کا ہے مکاں مہرباں، وقت ہے جواں کھو نہیں یہ حسیں سماں تُو ہی ہے میرا دل، میرا دلبر آ جا، خالی دل کا ہے مکاں تھام لے بڑھ کے، آنچل ہواؤں میں ڈولے پایلیا... پایلیا میری، سنو، کیا بولے پایلیا میری، سنو، کیا بولے میں جو نہ بولوں، پگلی وہی بھید کھولے پایلیا میری، سنو، کیا بولے
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out