Lyrics

چہرے بدلتے جائیں گے چلتی جائے گی چلتی جائے گی یہ دنیا رُکتی ہے کہاں کسی کے بھی لئے؟ چہرے بدلتے رہے زندگی ویسے ہی چلتی رہی دنیا بدلتی ہے فطرتاً اس میں ہماری کوئی غلطی نہیں پلتی رہی دل میں اداسی اندھیروں سے لے کے روشنی تک خامیوں سے خاموشیوں تک ہوش سے لے کے مدہوشیوں تک افسوس نہیں کہ افسانے لکھے وہ افسانے مبنی افسردگی پر خدا، تُو دیتا ہے بے حساب میرے درد میں تھوڑی تو کمی کر کھلیں نہ کیوں یہاں اب وہ گالب کیوں رہی بہار کی کمی بس؟ قسمت ہمارے ہی ہاتھ میں اُس پہ اختیار کی ہے کمی بس وہ لوگ بھی گزر گئے وہ گھر بھی جل چکے وہاں اب کچھ نہیں وہاں سے اب گرد اٹھے زخم تو بھریں گے دوست وقت کے مرہم میں شِفا ہے پر وقت بے رحم ہے دوست وہ کب کسی کے لئے رُکا ہے؟ جھکے نہ سر پھیلیں نہ ہاتھ ہماری اب بس یہی دعا ہے کبھی کبھی آئے سوچ جو ہوا وہ ٹھیک ہی ہوا ہے صبر سے سبق جو ملے ہیں صبر سے اب میری صلح ہے کہ کوئی نہیں اگر تیر تو میری جان، خدا ہے چہرے بدلتے جائیں گے چلتی جائے گی چلتی جائے گی یہ دنیا رُکتی ہے کہاں کسی کے بھی لئے؟ کسی کے بھی لئے؟ ایک منٹ رکیں، میرا wait کر Okay then شفیع بھائی, "Take 1" کہا سنا معاف کیجئے گا شالیمار گارڈن میں ساڑھے پانچ بجے میرا شوٹ کے لئے hair and make-up جلدی میرے shades لا لیکن پہلے check the parameter گانوں کے بڑھتے decibels چیک پہ بڑھتے decimal It's incredible! میں عصمت چغتائی کیسے قسمت کھل آئی I think about this at night جیویں بارشاں دے weather دا Marshall Mathers میرا animalistic instinct Mad magician یا mathematician? I never take second position I am getting ballistic, cataclysmic بالکل اصلی لکھوں meticulously لفظ میرے medicinal سے لوو کیا میں نے قلم سے سچ بولا میں نے قسم سے رنگ دیکھو کیسے بدلتے دکھائی دیتے ہیں سب کرتے قبضے باتیں پکی، وعدے کچے I've had enough of it, but I keep on going Got no option, but to keep flowing Keep the toxic outta' my zone رکھیں تشریف اپنی off of my throne But before I got to go, let me tell you this One thing I need you to know If you ever need a friend, you can call my phone 'Cause you are not alone You are not alone You are not alone شہروں میں گھوموں میں ڈھونڈوں کیا؟ شہروں میں گھوموں بے وجہ سب کچھ میں کہہ دوں دل میں ہے کیا؟ سب کچھ میں کہہ دوں بے وجہ سب کچھ میں کہہ دوں چہرے بدلتے رہے ہم اسی شہر میں چلتے رہے سب کچھ میں کہہ دوں گھر تھا ویراں میرا اور ہم اکیلے ہی جلتے رہے ڈھلے شام اور دن چڑھے چلو روشنی کی سمت چلیں اپنی ذات پہ یقین میرا عزائم ہی مجھے عظیم کریں حکیم ہے قلم علیل کے لیے کہنے کو تیرے رفیق تو ہیں پھر پیٹھ پیچھے کیوں یہ حریف بنے؟ عجیب یہ! چہرے بدلتے جائیں گے چلتی جائے گی چلتی جائے گی یہ دنیا رُکتی کہاں کسی کے بھی لئے؟ کسی کے بھی لئے؟ کہ کوئی نہیں اگر تیرا تو میری جان، خدا ہے 'Cause you are not alone کہ کوئی نہیں اگر تیرا تو میری جان، خدا ہے 'Cause you are not alone دنیا You are not alone کہ کوئی نہیں اگر تیرا تو میری جان، خدا ہے
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out